ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے

میانوالی (آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے وہ نمل کالج موسیٰ خیل کے فارغ التحصیل طلبہ میں سالانہ کانووکیشن کے موقع پر اسناد کی تقسیم اور نمل کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور کندیاں جنگلات میں نئی 10 بلین سونامی ٹریز شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں