ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

افتخار درانی نے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی تاہم انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور پارٹی کے لئے ہمیشہ خدمات سرانجام دیتا رہوں گا۔

خیال رہے کہ افتخار درانی کو وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کے الزامات پر وفاقی کابینہ سے علیحدہ کردیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں