ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس نے فرانس فیشن ویک میں ماڈلزکو حجاب کرادیا

فرانس میں گزشتہ سال حجاب پر پابندی لگائی تو کورونا وائرس نےفرانس کی فیشن ماڈلزکو وہی انداز اپنانے پرمجبورکردیا ۔

پیرس فیشن ویک میں وہ مناظر دیکھنے کو ملے ہیں جہاں ماڈلز نے کورونا وائرس سے چہرہ چھپانے کیلئے ماسک متعارف کرارہی ہیں اور اس کو فیشن کا حصہ بنایا جارہا ہے ۔

 فرانس نے گزشتہ سال حجاب پرپابندی لگائی اور پھر بھی جب خواتین نے حجاب کیا تو بھاری جرمانے عائدکیے گئے ۔

Models walk the catwalk at the Marine Serre show at Paris Fashion WeekModels walk the catwalk at the Marine Serre show at Paris Fashion Week

یاد رہے کہ دنیا بھر میں اب  تک 82 ہزار سے زائد لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ 60 ممالک میں پھیل چکا ہے ، کورونا وائرس سے چین سے باہر 600 سے زائد نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ان میں  اٹلی، ایران اورجنوبی کوریا سرفہرست ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں