ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین اور ایران سے آنیوالے اپنے بچوں کو 14دن تک اسکول نہ بھیجیں، محکمہ صحت

سندھ بھر کے تمام اسپتالوں کے سربراہان اور ہیلتھ افسران کو ہدایات پر عمل درآمد کی ہدایت جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس پر صوبائی محکمہ صحت نے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں صوبہ بھر کے تمام اسپتالوں کے سربراہان اور ہیلتھ افسران کو کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، قومی ادارہ برائے صحت کے مشوروں کو مدنظر رکھتے ہوئے چین یا ایران سے آنے والے خاندانوں کو 14 دن کے لیے اپنے گھر قرنطینہ میں رہنا ہوگا، محکمہ صحت کے افسران اس سلسلے میں آگاہی پھیلانے میں اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے، اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ دیگر ملکوں سے آنے والے افراد اپنے بچوں کو 14 دن تک اسکول نہ بھیجیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں