ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

ڈبلن (جسارت نیوز) آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم آئرلینڈ کو3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے افغانستان کو 11 رنز سے شکست دی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں