ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید، 8سالہ بچی زخمی

راوالپنڈی : بھارتی فوج کی ایل او سی  پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید اور 8سالہ بچی زخمی ہوگئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق بھارتی فوج نےخودکارہتھیاروں اورراکٹس سےجان بوجھ کرشہری آبادیوں کونشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں  36سالہ خاتون یاسمین شہیدہوگئیں، شہیدیاسمین کاتعلق گاؤں ریدسےتھا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ سے گاؤں موہرہ چھترکی ایک 8 سالہ بچی بھی زخمی ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں