ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے لاک ڈاؤن میں نوجوانوں کو کتاب پڑھنے کا مشورہ دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو مطالعے کے لیے ایک کتاب کا مشورہ دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک کتاب کی تصور شیئر کی اور لکھا کہ یہ کتاب لاک ڈاؤن کے موسم میں ہمارے نوجوانوں کے مطالعے کے لیے ایک لاجواب انتخاب ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب ان تاریخی عوامل کا نہایت خوبصورت مگر مختصر مجموعہ ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس کتاب نے  تمدنِ اسلامی کو اپنے دور کی عظیم ترین تہذیب کی شکل دی اوران عوامل سے پردہ اٹھاتی ہے جو اس کے زوال کی وجہ بنے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں