ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاک ڈاؤن میں مساجد جانے والے سیل، بازاروں میں عوام کا ہجوم

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک کے پہلے جمعہ پر حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل ،12بجتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری مختلف علاقوں میں پہنچ گئی لوگوں کو گھروں پربھیج دیا اورلاک ڈاؤن میں دی گئی رعایت نماز جمعہ کے باعث ختم کردی اور مساجد جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ دوپہر 12بجے اور سہ پہر تین بجے کے بعد بازاروں میں عوام کاہجوم نظر آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں