ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قطر: طوفانی بارش سے فیلڈ اسپتال تباہ‘ ائرپورٹ پر طیارے ٹکرا گئے

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر میں تیز بارش اور طوفان سے دوحہ ائرپورٹ پر کھڑے طیارے آپس میں ٹکراگئے۔ خبررساںاداروں کے مطابق گزشتہ روز تیز بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں نے شہر میں تباہی مچائی۔ حکام نے عوام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ سمندر کے قریب جانے سے گریز کریں۔ دوسری جانب تیز ہواؤں کے باعث دوحہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنایا گیا فیلڈ اسپتال تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 23افراد زخمی ہوگئے۔ تیز ہوا سے عارضی اسپتال کے خیمے اکھڑ گئے، جس سے عملے کے 23افراد زخمی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں