ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قمری کلینڈر پر جانے کا فیصلہ ہوجائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہےکہ اگر مشاورت سے قمری کلینڈر پر جانے کا فیصلہ ہوجائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، چاند کی رویت شرعی معاملہ ہے، شرعی  طریقے سے معاملے کو ڈیل کرنا ہوگا۔

نور الحق قادری نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  چاند پر اختلاف آج کی بات نہیں کئی عشروں سے یہ معاملہ ہے،چاند سے متعلق اعلان کا ادارہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہے، یہ کمیٹی 1880سے چاند سے متعلق اعلانات کرتی رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں