ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس بحران، برطانیہ نے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا

لندن۔ (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں جون کے مہینے میں متعدد کاروبار دوبارہ کھول دیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے ،منگل کو اپنے ایک بیان میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ جون میں متعدد کاروبار دوبارہ کھولے جا سکتے ہیں اور جو دکانیں کھولی جانے کا امکان ہے، ان میں کپڑے، فرنیچر، الیکٹرانکس، درزی اور کتابوں کی دکانوں کے ساتھ ساتھ، مکانوں یا پراپرٹیزکی خریدو فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہو سکے گا۔ تاہم زلف تراشوں یا حجاموںکی دکانیں فی الحال بند ہی رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ جون میں سکول بھی کئی کلاسوں کے لیے کھول دیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں