ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرکٹ دیوانوں کے لیے بر ی خبر

کراچی : آئی سی سی بورڈ کا وڈیو لنک کانفرنس اجلاس  منعقد کیا گیا ، جس میں آسٹریلیاشیڈول ٹی 20ورلڈ کپ 2022تک ملتوی ہونے کاامکان  ظاہر کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وڈیو لنک کانفرنس اجلاس میں آئی سی سی بورڈ ممبر ز نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، حتمی اعلان  کاجلد امکان  ہے۔

ٹی 20ورلڈ کپ کے حوالے سے فیصلہ اورایجنڈے میں شامل تمام معاملات 10جون تک ملتوی کردیے گئے ہیں،10جون کو اگلی میٹنگ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020کا فیصلہ متوقع ہے،آئی سی سی نے کرکٹ بورڈ کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں