ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان کے راستے اسرائیل جانے والے 5سوڈانی گرفتار

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے راستے غیر قانونی طور پر اسرائیل جانے والے 5سوڈانی شہریوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 3سوڈانیوں کو جمعہ کی رات سرحد کے قریب واقع عیتا الشعب نامی گاؤں سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔ ادھر دیگر 2کو لبنانی حکام نے فرار ہونے کی تیاری کرتے ہوئے دھرلیا۔ اسرائیلی فوج کے بیان میں بتایا گیا کہ تینوں سوڈانی شہریوں کو لبنانی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل میں پہلے ہی 6ہزار سے زائد سوڈانی یہود آباد ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں