ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم کا فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو خراج تحسین

لاہور( آن لائن )پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ وبا کے دوران دن رات لڑنے والوں کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں۔ بابر اعظم نے پیغام میں لوگوں کو گھروں پر رہنے کی تلقین بھی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں