ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی وسینیٹ کے اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے.

سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کی تفصیلات جا ری کر دی گئی، سینیٹ اجلاس میں 50جبکہ قومی اسمبلی اجلاس میں 13ایجنڈہ آئیٹمز کو زیر غور لایا جائے گا۔

قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے کراچی طیارہ خادثہ ، ٹڈی دل حملوں ، کرونا وائر س کے خطرات سمیت دیگر پانچ نکاتی ایجنڈے سے متعلق لکھے گئے خط پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ہو گا، جس میں اپوزیشن لیڈر کی تجا ویز کا جائزہ لیا جائے گا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں