ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شا�د آ�ریدی �اؤنڈیشن کا لوگو پاکستان ٹیم کی شرٹ کی زینت بنے گا

لاہور (جسارت نیوز ) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا لوگو دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیم کی شرٹ کی زینت بنے گا ۔ یہ چیریٹی فاؤنڈیشن پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی چلا رہے ہیں جن کی پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے کی گئی چندے کی اپیل کو معروف کرکٹرز کی زبردست حمایت حاصل ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’’ہمیں خوشی ہے کہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا لوگو پاکستان کھیلنے پر کٹ کھیلے گا کیونکہ ہم پی سی بی کے خیراتی شریک ہیں، ہم وسیم خان اور پی سی بی کے ان کی مسلسل مدد پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور اپنے لڑکوں کو اس ٹور کے ساتھ بہترین خواہشات کا اظہار کرتے ہیں‘‘ ۔مئی 2019ء میں (پی سی بی) نے اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے دائرہ کار میں توسیع کردی تھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں