ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

“نسیم اور شاہین کی جوڑی وسیم اور وقار کی یاد دلاسکتی ہے “

مانچسٹر: سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے کہا کہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ دنیائے کرکٹ کے نئےوسیم اکرم اور وقار یونس ثابت ہوسکتے ہیں۔

مائیکل وان نے کہا کہ نسیم شاہ کو ڈیبیو پر بالنگ کرتے دیکھا ہے وہ اعلیٰ باؤلر ہیں  جبکہ ڈیوک بال پر محمد عباس میزبان ٹیم کے بیٹسمینوں کو پریشان کرسکتے ہیں، مصباح بیک وقت دو اسپنرز کو کھلانے پر غور کرکررہے ہیں  لیکن انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اہم کردار عباس، نسیم اور شاہین کا ہی ہوگا۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ انگلینڈ کیخلاف سیریز میں انگلش بلے بازوں کو رنز بنانے سے باز رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں