ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہر حال میں اپنے حق اور مفادات کا دفاع کریںگے، صدر اردوان

استنبول (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فتح سقاریہ کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ہر جگہ اور ہرطرح کے حالات میں اپنے حق و مفادات کا دفاع کریں گے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوگان نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنے ملک کی سلامتی اور اسے زیادہ مضبوط شکل میں آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کے لیے پر عزم قدموں کے ساتھ آگے بڑھنا اور کام کرنا جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں