ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مولانا فضل الرحمان کا تقریر براہ راست نہ دکھانے پر بلاول سے احتجاج

اسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)میں تقریر نہ دکھانے پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو سے احتجاج کیا،انہون نے کہا کہ باقی لوگوں کی تقریر براہ راست دکھائی گئیں، میری تقریر کیوں نہیں دکھائی۔

نجی ٹی وی کے مطابق  بلاول بھٹو نے وضاحت کے لیے مریم اورنگزیب اور شیری رحمان کو بلالیا، اے پی سی کا دوسرا سیشن ان کے ہمراہ ہے،شرکا نے دوسرے سیشن کی تقریریں لائیو نہ دکھانے کی درخواست کی تھی۔

بلاول بھٹو کی وضاحت پر مولانا فضل الرحمان مطمئن نہ ہوپائے، فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے تقریر براہ راست نہ دکھانے کی درخواست نہیں کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں