ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاکٹر وقار مسعود معاون خصوصی برائے ریونیو مقرر

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر وقار مسعود کو اپنا معاون خصوصی برائے ریونیو مقرر کردیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق ڈاکٹروقارمسعودخان کومعاون خصوصی برائیریونیو تعینات کردیاگیا، وزیراعظم عمران خان نے  ڈاکٹروقارمسعودکی تعیناتی کی منظوری دی ہے،ڈاکٹر وقار مسعود کاعہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل دو اکتوبر کو کے الیکٹرک کے سابق سی ای او اور چیئرمین تابش گوہر کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے توانائی تعینات کیا گیا،تابش گوہر کی تعیناتی اعزازی طور پر کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں