ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹاپس کے رہنمامحمد عادل خان انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی (نمائندہ جسارت) دی آرگنائزیشن آف پاکستان اسٹیل آفیسرز( ٹاپس) کے سابق جنرل سیکرٹری محمد عادل خان کا حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد توحید گلشن حدید فیز 1 میں ادا کی جائے گی۔دی آرگنائزیشن آف پاکستان اسٹیل آفیسر ٹاپس کے صدر اصغر جنجوعہ و جنرل سیکرٹری جہانگیر ملک اور تمام ممبران نے محمد عادل خان کے گھر جا کر اہل خانہ اور لواحقین
سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی ۔انہوں نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین سے اپیل کی کہ وہ ان کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں