ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس بی کے تحت ذہنی، نفسیاتی صحت اور تندرستی آگاہی کاسیمینار آج ہوگا

اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ذہنی نفسیاتی صحت اور تندرستی کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار آج پاکستان اسپورٹس بورڈ کے جناح ہال میں ہوگا۔ ایونٹ کوآرڈینیٹر قرت العین نے بتایاکہ سیمینار کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور سیمینار میں ملک سے 120 سے زائد مرد اور خواتین کو مدعو کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیمینار وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ہدایات پر منعقد کیا جارہاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں