ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ہاکی چیمپئن شپ،بلوچستان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی فتح

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کے 5ویںروز2 میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ بلوچیستان بمقابلہ آزاد جموں کشمیرکھیلا گیا۔ جس میں بلوچستان نے2 کے مقابلے 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرا میچ سندھ اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے مابین کھیلا گیا۔ جوہائرایجوکیشن کمیشن نے ایک کے مقابلے 3 گول سے جیت لیا۔ آج 3 میچ کھیلے جائیں گے۔جن میں پہلا میچ اسلام آباد بمقابلہ آزاد جموں و کشمیر، دوسرا میچ ایم پی سی ایل بمقابلہ پنجاب کھیلا جائے گا، جبکہ تیسرا اور آخری میچ پی اے ایف بمقابلہ کے پی کے کھیلا جائے گا۔ یہ تمام میچز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم پیچ نمبر2 پرکھیلے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں