کراچی(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹونے صوبائی دفتر کے کارکن انیس احمد منصوری کے بڑے بھائی
ممتاز علی کی وفات پران کے گھر جاکر تعزیت، مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔سندھ کے نائب امیر عبدالغفار عمر،سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا، مولانا فقیر محمد لاکھو،عطا الرحمن کوریجہ جبکہ مرحوم کے والد ،بیٹے ،بھائی ودیگر مقامی ساتھی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments