ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امام الحق،عابد علی اورحارث سہیل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز

ون ڈے اسکواڈ میں امام الحق،عابد علی اورحارث سہیل کو قومی ٹی20 اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔

زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں کھلاڑیوں کواسکواڈ سے باہر کر دیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق اسکواڈ میں شامل 19 کھلاڑی ٹی 20 سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان تین ٹی20میچز7 تا10 نومبرراولپنڈی میں ہوگی۔

اس سے قبل ایک روزہ سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو تین میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں