ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ2035ء تک چین کی معیشت موجودہ سے دوگنی ہو سکتی ہے‘ شی جن پنگ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ 2035ء تک چین اپنی معیشت کو دو گنا کرتے ہوئے موجودہ سے کہیں زیادہ آمدن والا ملک بن سکتا ہے۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں نئی 5 سالہ اور طویل مدتی اقتصادی حکمت عملی کی وضاحت کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ شی جن پنگ نے ملک پر کورونا وائرس کے منفی اثرات کا ذکر کیا، تاہم یہ بھی کہا کہ چین نے دنیا میں سب سے زیادہ رفتار سے اقتصادی بحالی کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں