ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قائد اعظم ٹرافی کا نواں  رائونڈ آج سے شروع ہوگا

 

کراچی(اے پی پی )قائد اعظم ٹرافی 2020-21 فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے نویں رائونڈ کا آغاز آج سے ہوگا جس کے بعد مزید ایک رائونڈ باقی رہ جائے گا، نویں رائونڈ میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلی دو پوزیشنوں کے حصول کے لئے بھرپور جنگ ہو گی، ٹاپ دو ٹیموں نے ہی نیشنل اسٹیڈیم میں یکم سے 5 جنوری تک ہونے والا پانچ روزہ فائنل کھیلنا ہے ۔خیبرپختونخواہ کا مقابلہ سنٹرل پنجاب سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیمیں اس وقت بھرپور فارم میں ہیں ، لگاتار تین کامیابیاں حاصل کرنے کے دونوں ٹیمیں یہ میچ کھیل رہی ہیں ۔ چار روزہ میچ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں