ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قطر کے امدادی ادارے کا کابل میں شاندار رہایشی منصوبہ

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) قطرکے امدادی ادارے نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 11 کروڑ ڈالر کی لاگت سے بڑے رہایشی منصوبے کی تیاری شروع کردی۔ افغان وزارت برائے شہری ترقی نے اپنے بیان میں بتایا کہ رہایشی عمارت میں 768اپارٹمنٹ، ایک مسجد، 2اسکول، 2تجارتی مراکز اور 2یتیم خانے ہوں گے۔ منصوبے سے متعلق معاہدے پر ہفتے کے روز دستخط کیے گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ یہ منصوبہ کم از کم 3برس میں مکمل ہو پائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں