ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قوم ائیر لائن نے شمالی علاقوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے شمالی علاقوں کے مسافروں کے لئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد تا اسکردو اور اسلام آباد تا گلگت کم از کم کرایہ 915.6 روپے مقررکیا گیا ہے، ملک کے دیگر علاقوں پر ڈسکاؤنٹ متعارف ہونے کے بعد شمالی علاقوں کے افراد کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ اس روٹ پر بھی رعایتی پیکج دیا جائے۔

تفصیلات کت کے ماطبق ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ خصوصی کرایے سے امید کرتے ہیں کی شمالی علاقوں کے مہمانوں کو خوشی مہیا ہوگی۔

اس حوالے سے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پروازوں پر مسافروں کو بہترین خدمات بھی فراہم کی جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں