ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ذاتی مفادات کوفوقیت دینےوالوں کچھ نہیں ملےگا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز  کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کوفوقیت دینےوالوں کورسوائی کےسواکچھ نہیں ملےگا، پی ڈی ایم اپنےقول وفعل میں تضادکےباعث بری طرح بےنقاب ہوچکی ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی ساکھ بری طرح متاثرہوچکی ہے،کسی بھی تحریک کےقائدکی سیاسی ساکھ بہت اہم ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ پی ڈی ایم کی سیاست بند گلی میں داخل ہوچکی ہے،پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کےاندرونی اختلافات سامنےآرہےہیں،مولانا شیرانی نے واضح کہاہے کہ مولانا خود سلیکٹڈ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں