ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انتخابات کا فیصلہ واضح ،کشمیری عوام نے اگست کا اقدام مسترد کردیا، عمر عبداللہ

سرینگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ ڈی ڈی سی انتخابات کا فیصلہ واضح اوردوٹوک ہے کہ 5اگست 2019ء کا اقدام کشمیری عوام کو قبول نہیں ہے۔عمرعبداللہ نے کہا کہ عالمی برادری کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا کہ کشمیریوں نے علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی حمایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں