ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے کی اجازت

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے شاہد خاقان عباسی کو اپنی ہمشیرہ کی عیادت کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل کی لسٹ میں شامل تھا، جس کی وجہ سے وہ بیرون ملک نہیں جاسکتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں