ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیل واگنر نے فریکچر کے باوجود بولنگ کرا کے مثال قائم کردی

ماونٹ منگنوئی(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیل واگنر نے ٹوٹے ٹخنے کے ساتھ بولنگ کرا کے مثال قائم کردی۔ نیل ویگنر پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں شاہین شاہ آفریدی کے یارکر کو کھیلنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے تھے۔ منگل کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹخنے کی اجری کے باوجود نیل بولنگ کرواتے ہوئے دو وکٹیں حاصل کیں۔ وہ پائوں میں فریکچر کے باوجود میچ کھیلتے رہے۔ سابق کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ کیوی بولر نیل واگنر نے ہم سب کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں