ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا: تباہ شدہ طیارے کا ملبہ اور لاشیں نکالنے کا کام جاری

انڈونیشیا:حکام سمندر سے برآمد ہونے والی انسانی باقیات اور طیارے کا ملبہ دکھا رہے ہیں‘ بلیک باکس ساحل پر پہنچایا جا رہا ہے

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں مسافر بردار طیارے کے گرنے کے مقام پر وسیع پیمانے پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جائے حادثہ پر 53 جہازوں کے ذریعے طیارے کی باقیات اور لاشوں کو تلاش کیا جارہا ہے۔ 2600 کارکن 6 مختلف مقامات پر کام کررہے ہیںاور غوطہ خور تہ سے لاشوں اور طیارے کے ٹکڑوں کو نکالنے کی کوشش میں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں