ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا: چین نے 3ہفتے کے لیے قومی ائیرلائن پر پابندی لگادی

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ فضائی آپریشن  چین میں پاکستانی مسافروں میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر کیا گیا،چین نے پاکستانی مسافروں پر عارضی سفری پابندی عائد کی ہے۔

خیال رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائر س کی نئی قسم کے بعد جاپان میں بھی ایک اور وائرس کا انکشاف ہوا ہے ، جو گذشتہ وائرس کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 93لاکھ 50ہزار 8سو 22ہے جبکہ کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 19لاکھ 92ہزار 9سو 37ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں