ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: فوجی مشقوں کے دوران بحر ہند میں بھی بیلسٹک میزائل تجربات

ایران: فوجی مشقوں کے دوران بیک وقت درجنوں میزائل فضا میں بلند ہو رہے ہیں

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے فوجی مشقوں کے دوران بحر ہند میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مشقوں کے دوران مقامی سطح پر تیار کردہ ڈرون طیاروں اور زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے تجربات بھی کیے گئے۔ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے مشقوں کا معاینہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں