ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جو روٹ نے ٹیسٹ میں انضمام الحق کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

چنائی (جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کیرئیر کے 100 ویں ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں اور پاکستان کے لیجنڈری بلے باز انضمام الحق کا ریکارڈ بھی توڑ دیاہے۔ 30 سالہ جو روٹ نے 2012ء میں انگلینڈ کی جانب سے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں