ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

2021 کو مہمت عاکف ایرسوئے اور قومی ترانے کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے

صدر  رجب طیب ایردوان نے سال 2021 کو مہمت عاکف ایرسوئے اور قومی  ترانے کے سال کے طور پر منائے جانے پر مبنی  ایک سرکولر جاری کیا ہے۔

صدر ایردون کے دستخط کے ساتھ آج کے سرکاری گزٹ  میں شائع ہونے والے 2021/6 نمبر کے سرکولر میں جنگ آزادی  کی جدوجہد  کے کٹھن ترین ایام میں مہمت عاکف ایرسوئے  کی طرف سے قلم بند کردہ اشعار  کو 12 مارچ سن 1921 میں قومی  ترانے کا درجہ دیا گیا۔

اس سرکولر میں واضح کیا گیا ہے کہ مہمت  عاکف اور قومی ترانے کے سا ل کو منائے جانے  اور 2021  بھر کے دوران  تمام تر سرکاری اداروں اور تنظیموں کی طرف سے قومی ترانے کے مفہوم اور جنگ آزادی کی اہمیت کو بیان کرنے کے زیر مقصد عوام  اور شہری تنظیموں کی شراکت کے ساتھ  قومی  ترانے کی منظوری اور  مہمت عاکف ایرسوئے  کی یاد میں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں