ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلدیہ ماسکو کے 200 سے زائدملازمین احتجاج کرنے پر گرفتار

ماسکو: روسی پولیس بلدیہ کے آزاد امیدواروں کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی پولیس نے حکومت مخالف ایک تقریب میںشرکت کرنے پر دارالحکومت کی بلدیہ کے 200ملازمین کوگرفتار کرلیا۔ ماسکو پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بہانہ بنایا گیا کہ زیر حراست افراد نے کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی تھیں۔ گرفتارکیے گئے افراد ایک تنظیم کی کانفرنس میں شریک تھے،جومبینہ طور پر حکومت کے خلاف ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں