ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان سے اختلاف کے باوجود ترکی سےمعاہدہ جاری رکھیں گے: لیبیائی وزیر اعظم

لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے کہا ہے کہ  ترکی سے طے شدہ بحری حدود کے اختیارات پرمبنی  معاہدے پر یونان سے اختلاف موجود ہے۔

 دبیبہ نے الجزیرہ چینل سے گفتگو کرتےہوئے  لیبیا کے بحران کی تازہ صورت حال پر غور کیا۔

انہوں نے کہا کہ ترکی اور لیبیا کے درمیان گزشتہ سال نومبر میں  بحری حدود کے اختیارات پرمبنی  جو معاہدہ طے ہوا تھا ہم اس پر قائم رہیں گے، اس بابت یونان سے ہمارا اختلاف ضرور ہے لیکن ہم جانتےہیں کہ یہ معاہدہ لیبیائی عوام کے مفاد میں ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں