راولپنڈی:(ساوتھ ایشین وائر)معروف حریت رہنما مظفر احمد شاہ انتقال کر گئے
وہ ٹی جے آئی کے بانی کمانڈر تھے
ان کا تعلق بانڈی پور سے ہے اور انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ آزادی کی جدوجہد میں صرف کیا .
وہ مزاحمتی رہنماؤں شبیر احمد شاہ ، شیخ عبد العزیز ،,محمد فاروق رحمانی, غلام محمد نائکو ، عبد المجید ڈار ، مصدق عادل ، فضل حق قریشی ، عبد المجید پٹھان ، محمود احمد ساغر ، غلام محمد گنی ، عبدسلام راجپوری ، محمد اسلم وانی,غلام محمد خان سوپوری کے ساتھ بہت قریب تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments