ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کے دقیانوسی بیانات دوغلی سیاسی پالیسی کے عکاس ہیں: عمر چیلیک

برسر اقتدار  انصاف و ترقی پارٹی کے ترجمان عمر چیلیک نے اقوام متحدہ کے غزہ پر حملوں کو روکنے کے مطالبے پر تنقید کی ہے۔

 سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیتین یاہو حکومت معصوم بچوں کو قتل کر رہی ہے جس پر اقوام  متحدہ کا اسرائیل اور فلسطین  سے کشیدگی کم کرنےکا مطالبہ  انتہائی بے معنی ہے۔ اقوام متحدہ ان فضول اور دقیانوسی مطالبات کا سلسلہ بند کرے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنے اس  سیاسی اور دوغلی پالیسی کو ترک کرے کیونکہ اس سے یہ بیانات اسرائیل کو مزید ظلم کرنے پر اکساتے  ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں