ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قطر غزہ کی تعمیر نو کے لئے 500 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا

قطر، اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مسمار شہر غزہ کی تعمیر نو کے لئے 500 ملین ڈالر کی امداد کرے گا۔

قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم خودمختار حکومت کے قیام کے ذریعے مسئلے کے منصفانہ اور پائیدار حل تک اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کرنا جاری رکھیں گے”۔

الثانی نے کہا ہے کہ  امیرِ قطر شیخ تمیم بن حامد الثانی کے حکم پر قطر، غزہ کی تعمیر نو کے لئے 500 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں