ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسد قوتوں اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گروہوں کے ادلیب پر حملوں کا سلسلہ جاری

شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے ادلیب کے جنوب میں رہائشی علاقوں پر حملوں میں ایک شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔

اسد قوتوں  اور ایرانی  تعاون حاصل ہونے والے غیر ملکی جنگجوؤں  پر مشتمل انتظامیہ  کی قوتوں کی جانب سے  ادلیب میں  شہری آبادیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

شام میں سول دفاعی تنظیم کے ادلیب میڈیا رپورٹر فیراس خلیفہ کا کہنا ہے کہ کیفر لیتے  پر حملے کیے گئے دس دوران ایک شہری لقمہ اجل تو 10 زخمی ہو گئے۔

خلیفہ کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد سول دفاعی ٹیمیں جائے وقوعہ کو پہنچ گئیں  جنہوں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی، زخمیوں میں 2 کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں