ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان، طالبان مخالف آپریشن میں 31 دہشت گرد جہنم واصل

افغانستان کے شمالی علاقے میں طالبان کے خلاف آپریشن میں 31 عسکریت پسند مارے گئے۔

209 ویں شاہین  بریگیڈ کمانڈرشپ  کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی قوتوں نے بلخ کی تحصیل مزارِ شریف شہر کے جوار میں عسکریت پسندوں کے خلاف ایک فوجی کاروائی کی۔

بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن  کے نتیجے میں 31 عسکریت پسند مارے گئے  ہیں تو بلخ تحصیل کو طالبان سے بازیاب کر ا لیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں زور دیا گیا ہے کہ طالبان شر پسندوں کو مزار ِ شریف  کے اطراف سے دور بھگا دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں