ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترک کمانڈوز نے، دہشت گردوں کی طرف سے علاقے میں داخلے کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ” حملے کی نیت سے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو دلیر ترک کمانڈوز کی طرف سے کامیاب آپریشن کر کے جہنم واصل کر دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں