ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو کی کینیڈئین اور لیتھوانیئن ہم منصبوں سے ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مولود چاوش اولو نے کینیڈا  اور لیتھوانیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔

چاوش اولو  نے اٹلی کی میزبانی میں آج سے شروع ہونے والی داعش کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد اور شام کی صورت حال پر مبنی کانفرنس کے تحت روم میں کینیڈا کے وزیر خارجہ مارک گرانیو اور لیتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلیوس لینڈس برگیس سے ملاقات کی ۔

ترک وزیر خارجہ 29 جون کو اطالوی شہر متیرا میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی  وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھی شرکت  کریں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں