ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: آقار ۔ فرنینڈز ملاقات، افغانستان سمیت علاقائی سلامتی و دفاع پر تبادلہ خیالات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے اسپین کی وزیر دفاع  مارگریٹا روبلز فرنینڈز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق  مذاکرات مثبت اور تعمیری رہے۔

دونوں وزرائے دفاع نے نیٹو اور یورپی یونین کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت علاقائی دفاع و سلامتی اور دفاعی صنعت میں باہمی تعاون کے  موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں