ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان، اقوام متحدہ کے دفتر پر دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے اقوام متحدہ کے  افغان  شہر ہیرات میں واقع کیمپس پر  حملے  کی مذمت کی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار جان بحق ہو گیا تھا۔

دفترِ خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیرات شہر میں  کیمپس پر  حملے  کی اطلا ع نے ہمیں دلی صدمہ پہنچایا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں امن کا قیام اور انسانی حالات  میں بہتری کے لیے  کوششیں صرف کرنے والے  اقوام متحدہ کو ہدف بنانے والے اس مذموم حملے  کی  ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کے لواحقین سے  اظہار تعزی اور زخمیوں کی فی الفور شفایابی کے دعا گو ہیں۔

خیال رہے کہ  یو این کے افغان امدادی  مشن  کے ہیرات میں  واقع دفتر پر فضائی حملے میں ایک شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں