ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میلاس اور کوئے جائز کے علاوہ لگی جنگلاتی آگ بجھا دی گئی ہے:وزیر جنگلات

 ترک وزیر جنگلات  و زراعت بکر پاک دیمیر نے کہا ہے کہ ضلع موعلا کے قصبوں کوئے جائز اور میلاس  کے علاوہ  ملک کے دیگر علاقوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

 وزیر جنگلات نےاپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  میلاس اور کوئے جائز کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں مین لگی جنگلاتی آگ اب قابو میں ہے جبکہ میلاس اور کوئے جائز میں  ہمارا مشاق عملہ  خشکی اور فضا سے آگ بجھانے کی کوشش میں ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں